شوبز

عروہ حسین اور سونیا حسین گی قانونی جنگ کہاں تک پہنچی؟

ٹیسلا کار کمپنی کے مالک اور دنیا کی امیر ترین شخصیت ایلون مسک نے سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ ٹوئیٹر کا کنٹرول سنبھالنے کے فوری بعد اسکی بھاری نژاد چیف ایگزیکٹو آفیسر پراگ اگروال کو فارغ کر دیا ہے اور صدر ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کر دیا ہے۔ ایلون مسک نے ٹوئیٹر خریدنے کے بعد یہ عندیہ بھی دیا ہے کہ وہ 70 فیصد سٹاف کی چھٹی کروا دیں گے۔ ٹوئٹر کا رواں برس اپریل میں 44 ارب ڈالر میں خریداری کا معاہدہ کیا گیا تھا، ایلون مسک نے 27 اور 28 اکتوبر کی درمیانی شب مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ کا کنٹرول سنبھالا جسکے فوری بعد انہوں نے آفس کی عمارت میں داخل ہونے کی ویڈیو شیئر کی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button