پاکستان

بالآخرتھانہ سٹی وزیرآباد میں عمران پرحملے مقدمہ درج ہوگیا

تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان پرقاتلانہ حملےکا مقدمہ بالآخر4 روز بعد تھانہ سٹی وزیرآباد میں درج کرلیا گیا

باخبر ذرائع کے مطابق مقدمہ قتل، اقدام قتل ، دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیاگیا ہے، مقدمے میں موقع سے گرفتار ملزم نوید کو باقاعدہ نامزد کیا گیا ہے،جو اس وقت سی ٹی ڈی کی حراست میں لاہور میں ہے۔

ذرائع کا کہنا تھاایف آئی آر کو سیل کردیا گیا ہے ، جسےکل سپریم کورٹ میں پیش کیاجائےگا، سپریم کورٹ میں پیش کرنے کے بعد ایف آئی آر کو عام کیا جائے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button