پاکستان

سی پی او کی معطلی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی جانب سے اپنی نااہلی کے خلاف دائر کردہ سماعت کو ناقابل سماعت قرار دے دیا گیا، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر نمٹا دی۔
جسٹس مزمل اختر شبیر نے دورانِ سماعت استفسار کیا کہ کیا ہائی کورٹ کو اختیار ہے کہ وہ معطلی کے معاملے کو دیکھے۔

درخواست گزار غلام محمود ڈوگر کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ایک وفاقی وزیر کے خلاف قانونی کارروائی کی، اس لیے سی سی پی او کو نشانہ بنایا گیا، 2 حکومتوں کے معاملے میں ایک سول سرونٹ کے حقوق کا تحفظ ضروری ہے۔عدالت نے استفسار کیا کہ بظاہر یہ اختیار سپریم کورٹ کو تو ہے، لیکن ہائی کورٹ کو کیسے اختیار ہے؟درخواست گزار کے وکیل نے جواب دیا کہ عدالت اس کا جائزہ لے سکتی ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button