بین الاقوامی

طالبان نے 9 سال بعد ملا عمر کی قبر کا مقام بتا دیا

البان نے نو سال بعداپنےبانی امیر ملا محمد عمر کی تدفین کا مقام بتا دیا۔

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ملا محمد عمر کی آخری آرام گاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے 2013 میں وفات پانے والے ملا محمد عمر کی قبر کا مقام بتا دیا۔ جس کے مطابق ملا محمد عمر کی قبر افغان صوبے زابل کے ضلع سیوری میں موجود ہے جہاں تصاویر میں قبر پر فاتحہ خوانی کیلئے طالبان وزیراعظم ملا حسن اخوند اور افغان کابینہ کے دیگر ارکان کو دیکھا جا سکتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button