پاکستان

ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی طلاق کی خبریں گرم

بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اوران کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے طلاق لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس میں شعیب ملک کے قریبی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا گیاہے کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے طلاق کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس سلسلے میں کاغذی کارروائی مکمل ہونا باقی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button