پاکستان

ممتاز زہرہ بلوچ کو ترجمان دفترخارجہ مقرر کردیاگیا

ممتاز زہرہ بلوچ کوعاصم افتخار کی جگہ ترجمان دفترخارجہ مقرر کردیا گیا ہے۔

سما نیوز کے مطابق ممتاز زہرہ بلوچ اس سے قبل دفترخارجہ میں ایڈیشنل ڈائریکٹرایشیا پیسیفک تعینات تھیں۔

اس کے علاوہ صائمہ سید کو ڈپٹی ترجمان دفتر خارجہ مقررکیا گیا ہے، وہ بطور ڈی جی اسٹریٹجک کمیونیکیشن ڈویژن کام کررہی تھیں۔

Share this:

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button