پاکستان
پی ٹی آی کی اعلی قیادت کے اعزاز میں گوندل ہاؤس گوجرہ میں اعشایہ کا اہتمام۔
رفتار 24 نیوز منڈی بہاوالدین
ارشد محمود چھموں انہ کی رپورٹ کے مطابق
پی ٹی آی کی اعلی قیادت کے اعزاز میں گوندل ہاؤس گوجرہ میں اعشایہ کا اہتمام۔سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل صاحب اور میجر (ر) ذوالفقار علی گوندل صاحب نےپی ٹی آئی قیادت کا استقبال کیا جس میں شاہ محمود قریشی صاحب ۔شفقت محمود صاحب۔ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ۔گلریز افضل چن صاحب۔حاجی امتیاز صاحب۔فاروق ساہی صاحب۔فیض الحسن شاہ صاحب و دیگر شامل تھے ۔