پاکستان
زونیرہ اظفر کو ایس پی انٹرنل اکاونٹیبلیٹی برانچ راولپنڈی ریجن تعینات کر دیا گیا

ایس پی انویسٹیگیشن ساہیوال شاہدہ نورین کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت
ایس پی صدر فیصل آباد شمس الحق کو ایس پی CIA لاہور تعینات کر دیا گیا
ایس پی CIA لاہور عاصم افتخار کو ایس پی صدر فیصل آباد تعینات کر دیا گیا
محمد اصغر ملک کو ایس پی انویسٹیگیشن جھنگ تعینات کر دیا گیا
غلام مصطفی گیلانی کو ایس پی اقبال ٹاون فیصل آباد تعینات کر دیا گیا
سی ٹی او فیصل آباد محمد اکمل کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت
ایس پی ٹریفک لاہور محمد آصف صدیق کو سی ٹی او فیصل آباد تعینات کر دیا گیا
زونیرہ اظفر کو ایس پی انٹرنل اکاونٹیبلیٹی برانچ راولپنڈی ریجن تعینات کر دیا گیا