پاکستان

سرگودھا ڈی پی او محمد طارق عزیز کی زیرِ صدارت ایلیٹ فورس کے جوانوں کے ساتھ میٹنگ

سرگودھا ڈی پی او محمد طارق عزیز کی زیرِ صدارت ایلیٹ فورس کے جوانوں کے ساتھ میٹنگ
لانگ مارچ کے حوالے سے ایلیٹ کی ڈیوٹی کا جائزہ لیا گیا
ایلیٹ فورس کی ٹیمیں لانگ مارچ کے ساتھ گشت کناں رہیں گی
ڈی پی او
یہ ٹیمیں کسی بھی ھنگامی صورتحال میں فرسٹ ریسپانڈنٹ کا کردار ادا کریں گی
ڈی پی او
دوران گشت الرٹ رہیں اور مشکوک افراد پر گہری نظر رکھیں
ڈی پی او
دوران ڈیوٹی صبر وتحمل کا مظاہرہ کیا جائے
ڈی پی او
قانون شکنی کرنے والوں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی
(ڈی پی او محمد طارق عزیز)

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button