پاکستان
لینڈ یوز اور زونگ پلان برائے لوکل گورنمنٹ پنجاب کے حوالےسے
لینڈ یوز اور زونگ پلان برائے لوکل گورنمنٹ پنجاب کے حوالےسے
اجلاس
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سائرہ عمر کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ گوجرانوالہ کے لیے ماسٹر پلاننگ، لینڈ یوز اور زونگ پلان برائے لوکل گورنمنٹ پنجاب کے حوالےسے
اجلاس
پروجیکٹ ڈائریکٹر پی ایم یو ام لیلا نقوی، قائمقام ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے کنول بتول نقوی اور لوکل باڈیز کےچیف و پلاننگ افسران کی شرکت
اجلاس میں منصوبے کے ٹی او آرز، سکوپ اور کنسلٹنٹنسی کے علاوہ منصوبے کی مدت تکمیل، ضلعی انتظامیہ کے کردار، پہلے سی کی گئی ورکنگ، نقشوں سمیت دیگر ڈیٹا کی فراہمی، سٹیک ہولڈرز کی مشترکہ رائے سمیت حکومتی گائیڈ لائنز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔