مولی سے علاج
مولی میں کیلشیم،پوٹاشیم،فاسفورس،وٹامن سی کے علاوہ آئرن بھی پایا جاتا ہے۔
🔅 معدہ کی تیزابیت،گیس،سینہ کی جلن،قبض ان تمام معدہ کے امراض میں مولی بہترین علاج ہے۔
🔅 مولی کو کھانا کھانے کے درمیان نرم پتوں سمیت کھانا ہے۔
🔅 کھانا کھانے کے درمیان ایک درمیانے سائز کی مولی پتوں سمیت کھائیں اس سے پیٹ بھی کم ہو گا اور کھانا بھی جلد ہضم ہو گا۔
🔅 موٹاپا کم کرنے کیلئے بھی مولی مفید ہے۔
🔅 صبح ناشتے سے 30 منٹ پہلے مولی کو کاٹ کر پتوں سمیت تھوڑا سا شہد لگا کر کھائیں اس سے گیس بھی نہیں ہو گا اور موٹاپا بھی کم ہو گا۔
🔅 مولی یرقان کا شافی علاج ہے۔
🔅 یرقان کے مریض مولی کے پانی کا ایک کپ ایک چمچ دیسی شکر ڈال کر صبح نہار منہ پی لیں۔15 سے 20 دن استعمال کریں اس سے افاقہ ہو گا۔
جنکی تلی بڑھی ہوئی ہے وہ بھی یہ ہی عمل اسی طرح کریں۔👆🏾
🔅 گردہ،پتہ،مثانہ کی پتھری کو ریزہ ریزہ کر کے نکالتی ہے۔
🔅 پیشاب اگر جلن کیساتھ آتا ہے،کھل کر نہیں آتا تو ان تمام مسائل کیلئے صبح نہار منہ ایک کپ مولی کا رس پی لیں۔30 دن یہ عمل کریں۔
30 دن تک آپکی پتھری خارج ہو جائیگی۔إن شاءاللّٰه
🔅 مولی جگر اور مثانہ کی گرمی دور کرتی ہے۔
🔅 مولی میں موجود پوٹاشیم بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے۔
🔅 مولی بلڈ پریشر بڑھنے نہیں دیتی۔
🔅 بلڈ پریشر کے مریض مولی کو نمک لگا کر نہ کھائیں۔
🔅 بواسیر کے مریض بھی مولی کھانے کے درمیان کھائیں۔
🔅 شوگر کے مریضوں کیلئے بھی مولی بہت مفید ہے۔
🔅 خون صاف کرتی ہے۔
🔅 منہ کے چھالوں کے لیے بھی مولی مفید ہے۔
🔅 مولی کھانے کے بعد تھوڑا سا گڑ کھا لیں اس سے مولی اور کھانا جلدی ہضم ہو جاتا ہے۔
🔅 گڑ کھانے سے آپکو بدبودار ڈکار نہیں آئینگے۔
⛔ مولی کو رات کے وقت استعمال نہیں کرنا چاہیے۔