کھیل و کھلاڑی
ثنا میرکی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی میں شمولیت سے معذرت
می ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی میں شمولیت سے معذرت کرلی۔
وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا 2019 کا آئین ختم کرتے ہوئے 2014 کا آئین بحال کیا ہے اور بورڈ کے معاملات چلانے کیلئے نجم سیٹھی کی سربراہی میں مینجمنٹ کمیٹی بنائی ہے۔
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی میں شمولیت سے معذرت کرلی اور کہاکہ کمنٹری اور فیکاکےپلیٹ فارم سے کرکٹ کیلئے آواز بلند کرتی رہوں گی۔