کھیل و کھلاڑی

آسٹریلوی ویمنرٹیم نے پاکستان کوشکست دیکرسیریزاپنے نام کر لی

آسٹریلیا کی  ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں 10 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔

برسبین میں کھیلے گئے میچ میں قومی ویمنز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 43 اوورز میں محض 125 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی، ہدف کے تعاقب میں آسٹریلوی ٹیم نے بغیر کوئی وکٹ گنوائے 18 ویں اوور میں ہدف حاصل کرلیا۔

قومی ویمنر ٹیم کی جانب سے ندا ڈار 24 جبکہ کپتان بسمہ معروف 21 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہیں۔

اس سے قبل پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی،دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا آخری ون ڈے 21 جنوری کو کھیلا جائے گا۔

پی سی بی نےجونیئرلیگ میں شامل کھلاڑیوں کے واجبات ادا کردیئے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button